ایک بہت ہی نتیجہ خیز اقدام؟ایک بہت ہی نتیجہ خیز اقدام؟
اسرائیلی وزیراعظم ایرل شیرون جنہوں نے پہلے اسرائیلیوں کو غزہ اور مغربی کنارہ میں بسنے پر ابھارا اب بالکل ہی اپنے موقف سے پھر گئے ہیں‘ ۷۷ سال کی عمرمیں
واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے خبر ہے کہ ’’نیوز ویک‘‘ کے نامہ نگار لالی ویموت (Lally Weymouth) نے البرادی سے مصاحبہ (Interview) کیا جس کے سوال و جواب کی تفصیل