پاکستان کا زلزلہ
گیارہ ستمبر کے بعد پاکستان کی خارجہ پالیسی نے یوٹرن لیا۔ طالبان سے قطع تعلق کرکے انہیں بے یارومددگار چھوڑ دیاگیا اور امریکیوں کو ایک بار پھر گلے لگالیا گیا۔ اگرچہ پاکستان کی اس پالیسی کو پاکستان کے عوام نے بالکل پسند نہیں کیا اس لئے کہ اس پالیسی کی وجہ سے ان کے مسلم…