شمارہ نمبر: 150

ایک داغ دار ورثہ
جب سادات اپنے حکومتی اہلکار سینئر فوجی افسران اور غیرملکی سفارتکاروں کی جھرمٹ میں فوجی پریڈ کے معائنے کے لیے تشریف لائے‘ سپاہیوں کے ایک گروہ نے گرینیڈ سے صدر پر حملہ کر دیا اور ان پر فائر کھول دیا۔ اُن سپاہیوں میں سے ایک جس کا نام خالد اسلام بولی تھا‘ نے زور سے فرعون مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے سادات کی طرف دوڑا اور اُن پر فائر کھول دیا