’’تعمیرِ نو ہماری بنیادی ذمہ داری ہے!‘‘
جنرل ڈیوڈ پیٹریاس عراق میں امریکی افواج کے کمانڈر رہ چکے ہیں۔ ان کے دور میں عراق کے لیے امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا جس سے صورت حال بہتر ہوئی۔ اب یہ تجربہ افغانستان میں کیا جارہا ہے۔ ڈیوڈ پیٹریاس اب امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ بارک…