Tag: ولادی میر پوٹن

روس کا ’’بند کمرا‘‘ نظامروس کا ’’بند کمرا‘‘ نظام

روس کے معروف ادیب دستووسکی نے اپنے معرکۃ الآرا ناول ’’دی برادرز کراموزوف‘‘ میں لکھا ہے کہ اسرار، معجزہ اور اختیار۔ یہ تینوں چیزیں انسان کا ضمیر زندہ رکھتی ہیں۔