IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

Month: December 2011

شامی حکومت کا خاتمہ، مغرب کے حق میں نہیں!

December 16, 2011 Beril Dedeoglu 0

حال ہی میں ایک مشہور امریکی پریزینٹر کا شام کے صدر بشارالاسد سے انٹرویو ایک اہم موقع تھا جس نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ […]

فلسطینی دھڑوں میں اتحاد ہوسکتا ہے؟

December 16, 2011 Ghias Udin 0

فلسطینی دھڑوں میں صلح کی بات چیت ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی کوئی مثبت نتیجہ برآمد ہوسکے گا؟ […]

مصر میں اسلام پسندوں کی فتح

December 16, 2011 Ghias Udin 0

مصر میں انتخابی مراحل شروع ہوچکے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے اندازوں سے زیادہ اسلام پسند امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی۔ یہ بات یقینی ہے کہ […]

پارلیمنٹ پورے مصر کی نمائندہ نہیں!

December 16, 2011 Jack Shenker 0

مصر کی عبوری فوجی حکومت نے عوام کے منتخب نمائندوں سے ٹکرانے کی ابتدا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی تشکیل میں اُن کی […]

مصر: فوج، اسلام پسندوں اور نام نہاد جمہوریت پسندوں کے درمیان

December 16, 2011 Marina Ottaway 0

مصر کو جمہوری تبدیلی کے لیے اس وقت تین بڑے سیاسی چیلنجوں کا سامنا ہے۔ ایک طرف فوج ہے جو معاملات بہت حد تک اپنے […]

اب پاکستان کا کیا ہوگا؟

December 16, 2011 طارق علی 0

ناٹو افواج نے سلالہ چیک پوسٹ پر جو حملہ کیا وہ یقینی طور پر دانستہ رہا ہوگا۔ پاکستانی فوج کے اعلیٰ افسران نے ناٹو کمانڈروں […]

اُمید اور عمل کی طرف

December 16, 2011 علامہ یوسف القرضاوی 0

تیسری اور آخری قسط معاشرتی کام (Social Work): تحریک اسلامی کے لیے انتہائی ناگزیر ہے کہ وہ کام کی ایسی ترجیحات کا انتخاب کرے جن […]

اسرائیل کو کَڑے سوالات کا سامنا!

December 16, 2011 Benny Avni 0

اسرائیل کی فوج ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرسکے گی یا نہیں؟ اس سوال پر دنیا بھر کے میڈیا میں بحث ہو رہی ہے۔ […]

اسلامی دہشت گردی کی حقیقت

December 16, 2011 عبدالرشید گلو 0

موجودہ دور میں کچھ اسلامی ملکوں کے اندر مخصوص قسم کی لڑائیاں پیدا ہوئیں، جنہیںاب اسلامی دہشت گردی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ان […]

عربی کا اثر یورپی زبانوں پر

December 16, 2011 ڈاکٹر غلام جیلانی برق 0

عربی کا اثر جرمنی، اطالوی، یونانی، لاطینی اور فرانسیسی زبانوں پر کیا اور کس حد تک پڑا، میں اس سے ناآشنا ہوں، کیونکہ ان زبانوں […]

املائی اغلاط

December 16, 2011 پروفیسر عبدالعزیز جاوید 0

کوئی چھ ماہ قبل، ایک دوست سے ، ’’فصل نامۂ چلیپا‘‘ کے نام سے ایک فارسی رسالہ مطالعہ کے لیے ملا۔ یہ رسالہ بنیادی طو […]

مصر میں نئے دستور کی تیاری فوج کا مداخلت نہ کرنے کا اعلان

December 16, 2011 Ghias Udin 0

مصر میں نئے دستور کی تیاری کے عمل میں فوج کے فیصلہ کن کردار پر شدید ردعمل کے بعد مسلح افواج پر مشتمل کونسل نے […]

ایردوان کا زمانہ

December 1, 2011 بوبی گھوش 0

عام طور پر جب کوئی سربراہ حکومت کسی ملک کا دورہ کرتا ہے تو سرخ قالین بچھاکر استقبال کیا جاتا ہے۔ مگر جب ترک وزیر […]

نوبل انعامات کی اہمیت

December 1, 2011 عارف عزیز 0

کبھی ’’نوبل پرائز‘‘ کو ’’احمقانہ‘‘ اور ’’موت کے بوسے‘‘ سے تعبیر کیا جاتا تھا، لیکن وقت کے ساتھ اس انعام کی کشش بڑھ گئی ہے […]

اُمید اور عمل کی طرف | 2

December 1, 2011 علامہ یوسف القرضاوی 0

مزید عمل اور پیش قدمی کی ضرورت: بہت کچھ کرنے کے باوجود بھی اس امر کی ضرورت ہے کہ تحریک اسلامی اپنی حکمت عملی میں […]

Posts navigation

1 2 »

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
902299

Copyright © 2023 | WordPress Theme by MH Themes